نظر بد کی دعاء

نظر بد کی دعاء
نظر بد کی دعاء

متفرقات
>>

دعاء و استغفار

سوال نمبر: 69369

جواب نمبر: 6936901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

بسم الله الرحمن الرحيم

نظر بد کی دعاء


Fatwa ID: 1026-979/B=12/1437


 

بیٹے کی پیدائش پر مبارکبادی قبول فرمائیں، اللہ تعالی اسے نیک و صالح بنائے، عمر دراز عطا فرمائے، رزقِ وافر سے نوازے۔ آمین رَبِّ أعُوْذُبِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأعُوْذُبِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْن یہ دعا اخلاص کے ساتھ تین دفعہ پڑھ کر مریض کے اوپر دم کریں ان شاء اللہ چنگا ہوجائے گا۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند

رشتے میں رکاوٹ دور ہونے کا وظیفہ

نرینہ اولاد کے لیے وظیفہ

مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ میری قوت حافظہ بہت کمزور ہے ، حتی کہ میں قرآن کی چھوٹی آیت سو بار پڑھنے کے بعد بھی یاد نہیں رکھ پاتا۔ کبھی کبھی جب کچھ دنوں میں قرآن پاک سے کچھ یاد کرتا ہوں ، اگر اسے روزآنہ نہ پڑھوں تو بھول جاتا ہوں۔ آپ سے اس سلسلے میں مدد کی درخواست ہے۔

سوال:
مفتی صاحب ! نظرِ بد سے حفاظت کے لیے دعا بتادیں۔

جواب: نظر بد سے حفاظت کے لیے یہ دعا پڑھیں:أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ.ترجمہ:میں الله کے مکمل کلمات کے ذریعے پناہ لیتا ہوں، ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی آنکھ سے۔(صحیح بخاری، رقم الحدیث 3371، دارالکتب العلمیۃ، بیروت)فضیلت: حدیث شریف میں ہے کہ حضور صلی الله عليه وسلم حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما پر یہ کلمات پڑھا کرتے تھے، اسی طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق علیہما السلام پر انہیں کلمات کو پڑھا کرتے تھے۔

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of
Azkaar & Supplications


Copyright © AlIkhalsonline
2022. All right reserved.


About Us  |  Contact Us  |  Ad for Cause  | Feedback

نظر بد کی دعاء


Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com


About Us  |  Contact |  Ad for Cause  | Feedback


Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com


Copyright © Al-Ikhalsonline
2022.

نظر بد، سے مراد وہ منفی اثرات ہیں جو کسی انسان کے دیکھنے کی وجہ سے دوسرے انسان یا دیگر موجوات پر مترتب ہوتے ہیں۔ قرآن مجید میں واضح الفاظ میں اس کی تصریح ہوئی ہے اور مفسرین کے بقول آیت و ان یکاد نظر بد کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ روایات میں بھی اس کی حقیقت اور اس کی روک تھام کا طریقہ کار بیان ہوا ہے۔ معوذتین، سورہ حمد، آیت الکرسی اور آیت «و إن یکاد» کا پڑھنا؛ نظر بد سے بچنے کیلئے مؤثر ہے۔

نظر بد کا تصور عوام میں مشہور ہے اور بعض مقامات پر نظر بد سے بچاؤ کیلئے انڈے توڑنا یا ہرمل کا دھواں دینا، حرز، تعویذ اور چاروں قل پر مشتمل زیورات یا دھاتی اشیا کا دیوار پر لٹکانا رسم ہے اور اسے نظر بد سے بچنے کے لیے موثر سمجھا جاتا ہے۔

نظرِ بد وہ منفی اثر ہے جو بعض افراد کی نگاہوں کے ذریعے دوسرے انسان یا جانور یا کسی بھی چیز کی طرف منتقل ہوتا ہے۔[1] نظر بد ایک غیر اختیاری حالت ہے جو خوشی، کامیابی، خوبصورتی یا داد و تحسین کے موقع پر حسد کے باعث ایجاد ہوتی ہے اور بعض کے نزدیک نظر بد کی تاثیر نفسیاتی قوت کی وجہ سے ہے۔ [2]
نظر بد کا حسد سے گہرا تعلق ہے۔ [3] بعض روایات میں حسد کو نظر بد کا سرچشمہ قرار دیا گیا ہے۔ [4] علامہ مجلسیؒ کا کہنا ہے کہ بعض مفسرین کے مطابق سورہ فلق کی پانچویں آیت کہ جس میں حاسدین کے حسد کا ذکر ہے؛ نظرِ بد کے بارے میں ہے۔ [5]

نظر بد کا لفظ قرآن میں نہیں آیا ہے۔ مگر بہت سارے مفسرین آیۂ شریفہ:«وَإِن یکادُ الَّذِینَ کفَرُوا لَیزْلِقُونَک بِأَبْصَارِہمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکرَ وَیقُولُونَ إِنَّہ لَمَجْنُونٌ»[6] کی تفسیر نظر بد سے کرتے ہیں[7] اور اس آیت کے شان نزول کے بارے میں کہتے ہیں کہ مشرکین نے نظرِ بد کے حامل کسی شخص کو ڈھونڈا تاکہ وہ پیغمبر اکرمؐ کو نظر لگا دے لیکن جب اس شخص نے نظر بد لگانے کا ارادہ کیا تو جبرئیل امین آیت و ان یکاد لے کر نازل ہوئے اور اس کے ذریعے پیغمبر اکرمؐ نظر بد سے محفوظ رہے۔[حوالہ درکار]
البتہ بعض دوسرے مفسرین نے «اَزْلاق» کو نظر بد کے معنی میں نہیں لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ «ازلاق» لغت میں دشمنی اور تندی سے کسی کی طرف دیکھنے کو کہا جاتا ہے اور پیغمبر اکرمؐ کے بارے میں بھی اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔[8]

اسی طرح بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ سورہ یوسف کی آیت نمبر 67 نظر بد کے بارے میں ہے اور آیت «وَقَالَ يَا بَنِيَّ لَا تَدْخُلُوا مِن بَابٍ وَاحِدٍ وَادْخُلُوا مِنْ أَبْوَابٍ مُّتَفَرِّ‌قَة»[9] کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ حضرت یعقوبؑ کے بیٹے حسین، کثیر اور باوقار تھے اور حضرت یعقوبؑ نے نظرِ بد لگنے کے سے انہیں کہا تھا کہ مصر میں داخل ہوتے وقت مختلف دروازوں سے داخل ہوں۔[10] البتہ شیخ طوسیؒ نے ایک اور قول کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ بعض نے نظر بد کے قرآن میں مذکور ہونے کا انکار کیا ہے جبکہ حضرت یعقوبؑ کی اپنے بیٹوں کیلئے نصیحت کا بعض دیگر اسباب جیسے حکومتی اہلکاروں کا خوف وغیرہ؛ پر حمل کیا ہے۔[11] دوسری طرف آیت ‌اللہ معرفت نے نظر بد سے بچاؤ کے لیے اس کے بعد والی آیت کہ جس میں ارشاد ہوتا ہے: ’’یعقوب کی تدبیر کارآمد نہیں ہوئی‘‘ کو مفید قرار دیا ہے۔[12]
نظر بد کی دعاء

فریقین کی روایات کے مطابق نظر بد ایک حقیقت ہے۔ ایک حدیث کے مطابق اگر قضا و قدر سے کوئی چیز سبقت لے سکتی تو وہ نظر بد ہے۔ [13] شیعہ ائمہؑ سے منقول روایات میں نظر بد کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے اور اس سے روک تھام کے طریقے بھی بیان ہوئے ہیں۔[14]

خواجہ نصیرالدین طوسی شرح اشارات میں کہتے ہیں کہ ابن سینا نے نظر بد کو ظنی امور میں سے قرار دیا ہے؛[15] ملاصدرا کے بقول بعض نفوس وہمی طاقت میں اس قدر ترقی کر جاتے ہیں کہ وہ طبیعیات پر بھی اثرانداز ہو سکتے ہیں اور نظر بد اسی باب سے ہے۔ [16]اسی طرح بعض مفکرین کا کہنا ہے کہ آنکھوں میں ایسی مقناطیسی کشش ہوتی ہے کہ جسے ریاضت کے ذریعے پروان چڑھایا جا سکتا ہے۔[حوالہ درکار]


بعض لوگ نظر بد کو قضا و قدر اور توکل کے منافی سمجھتے ہیں [17] اور اس پر بہت سے سوالات اٹھائے گئے ہیں اور ان کے جوابات بھی دئیے گئے ہیں۔[18] بعض شیعہ علما کے مطابق نظر بد کا اللہ کی قدرت سے کوئی ٹکراؤ نہیں ہے کیونکہ نظرِ بد کی تاثیر اللہ کے اذن سے ہے؛ جیسا کہ قرآن کریم کی فرماتا ہے: « وَمَا هُم بِضَآرِّينَ بِهِۦ مِنۡ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذۡنِ ٱللَّهِ »[19] ترجمہ: ’’حالانکہ اذنِ خدا کے بغیر وہ کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے‘‘۔
اسی طرح علمائے شیعہ اس حدیث کا مبالغہ پر حمل کرتے ہیں کہ جس میں نظر بد کو قضا و قدر کہا گیا ہے؛ [20] اس کی وجہ بھی بعض وہ احادیث ہیں جو نظر بد کی تائید میں وارد ہوئی ہیں اور ان میں کہا گیا ہے کہ نظر بد مرد کو قبر میں اور اونٹ کو دیگ میں پہنچاتی ہے۔ »[21] اور «اگر قبروں کو کھولا جائے تو معلوم ہوگا کہ اکثر مردے نظر بد کی وجہ سے موت کے منہ میں گئے ہیں۔»[22]

شیعہ فقہی کتابوں میں نظر بد پر کوئی بحث نہیں کی گئی کیونکہ جو روایات حدیث کی کتابوں میں آئی ہیں وہ فقہی احکام کے معیارِ استنباط پر پورا نہیں اترتیں۔ البتہ ایک قول کے مطابق شمالی افریقہ میں اگر یہ ثابت ہوجائے کہ فلاں نے نظر بد سے کسی کو نقصان پہنچایا ہے تو وہ اس کی تلافی کا ذمہ دار ہے۔ اسی طرح ایک قول یہ ہے کہ اہل سنت کے بعض فقہا ان لوگوں کے بارے میں بعض احکام صادر کرتے تھے جو نظرِ بد لگانے میں مشہور ہوتے تھے؛ مثلا اسے لوگوں کے ساتھ عام میل ملاپ سے روکا جائے، اسے گھر میں نظر بند کر دیا جائے اور اس کے گھریلو اخراجات بیت المال سے ادا کیے جائیں۔[23]

نظر بد سے بچنے کے لئے تعویذ اور حرز سے استفادہ کیا جاتا ہے۔ [24] شیعہ ائمہ سے منقول بعض دعاؤں میں نظر بد سے امان کی دعا موجود ہے۔ صحیفہ سجادیہ کی تئیسویں دعا میں امام زین العابدینؑ نے ایک دعا نظرِ بد سے امان کیلئے بھی کی ہے۔[25]

شیعہ روایات میں نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے سورتین معوذتین، آیت الکرسی اور آیت و ان یکاد پڑھنے کی تلقین ملتی ہے۔ امام رضاؑ سے منقول ایک روایت کے مطابق نظر بد سے محفوظ رہنے کے لئے سورہ حمد اور معوذتین کی تلاوت کرنی چاہئے۔ [26] امام رضاؑ سے منقول ہے کہ نظر بد کو دفع کرنے کے لئے سورہ حمد، معوذتین اور آیت الکرسی کو لکھ کر کسی شیشے (کے برتن) میں ڈال دیں۔[27]

اسی طرح شیعہ ائمہؑ سے منقول ہے کہ جب کبھی کسی چیز کی وجہ سے آپ کو تعجب ہوجائے تو اللہ کا ذکر اپنی زبان پر جاری کرو۔ اور تکبیر، حوقلہ (لاحول و لاقوۃ الا باللہ العلی العظیم) اور ماشاءاللہ جیسے اذکار کا ورد کریں۔[28]

بعض دعاؤں کی کتابوں میں نظر بد کے لیے بعض دعائیں ذکر ہوئی ہیں [29] جن میں سے ایک دعا یہ ہے:
{{حدیث|«::اللَّہمَّ رَبَّ مَطَرٍ حَابِسٍ وَ حَجَرٍ يَابِسٍ وَ لَيْلٍ دَامِسٍ وَ رَطْبٍ وَ يَابِسٍ رُدَّ عَيْنَ الْعَيْنِ عَلَيْہ فِي كَيْدِہ وَ نَحْرِہ وَ مَالِہ فَارْجِعِ الْبَصَرَ ہلْ تَرىٰ‏ مِنْ فُطُورٍ ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنْقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خاسِئاً وَ هوَ حَسِيرٌ»[30]

نظر بد سے بچنے کے لیے مختلف کلچرز میں مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ ایشیا کے بعض علاقوں میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ ہرمل کا دھواں دینے اور مرغی کا انڈہ توڑنے سے نظر بد کا اثر ختم ہوتا ہے۔[31] ایران میں نظر بد سے بچنے کے لیے خوشی کی محفلوں میں ہرمل کا دھواں دیا جاتا ہے اور لوگوں کے راستے میں اس کا دھواں دیا جاتا ہے۔[32] لیکن دینی کتب میں اس کی تائید پر کوئی روایت نہیں ملتی ہے۔ اسی لئے بعض لوگ اسے خرافات قرار دیتے ہیں۔

ایران میں لوگ نظر بد سے بچنے کے لئے آیت و ان یکاد، آیت الکرسی اور چاروں قل کا فریم لگاتے ہیں یا کسی تختی پر کندہ کر کے گھر کے دروازے پر نصب کرتے ہیں۔ گلے میں ڈالنے کیلئے آیت و ان یکاد، آیت الکرسی، چاروں قل اور دعائے شرف الشمس کے تعویذ یا زیورات عام ملتے ہیں اور اکثر وبیشتر انہیں نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے بچوں کے گلے میں یا کسی جگہ پر لٹکا دیا جاتا ہے۔

بعض لوگ اپنی قیمتی اور نفیس چیزوں کو ان لوگوں کی نظروں سے دور رکھتے ہیں جن کی نظر لگنے کا گمان ہو۔ اسی طرح یہ ایک کہاوت بھی ہے: «چشم بد دور»[33]

بعض لوگ نظر بد سے بچنے کیلئے نیلے رنگ کے کڑے یا ہار بھی استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح بعض مراجع کرام سے جب اس حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ان کاموں کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔

نظر بد کا عقیدہ اسلام سے پہلے کے ادیان میں بھی موجود ہے۔ ایک قول کے مطابق یہودیوں کا عقیدہ ہے کہ 99 فیصد اموات نظر بد کی وجہ سے واقع ہوتی ہیں۔[34] جاہلیت کے عرب نظرِ بد کو صرف انسان کی آنکھ کا اثر نہیں سمجھتے تھے اور اسے بعض حیوانات کی نظر کا نتیجہ بھی قرار دیتے تھے [35] اور نظربد سے محفوظ رہنے کے لیے وہ لوگ مختلف طریقے اپناتے تھے۔ مثلا اگر کسی کے اونٹوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی تو کسی بہترین اونٹ کی ایک آنکھ ضائع کر دیتے تھے۔[36] البتہ عربوں سے پہلے سامی اور آریایی ہندؤوں میں بھی یہ رسم موجود تھی۔ [37]




اگر کسی بچے یا بڑے کو نظر لگ گئی ہو یا کسی جانور پر نظربد کا اثرہو تو اس کیلئے با وضو یہ آیا ت تین مرتبہ پڑھ کر نظر والے انسان یا جانور پر ایک دفعہ دم کرے‘ اس کے بعد دو بارہ تین مرتبہ پڑھ کر دم کرے، تین بار اسی طرح دم کرنے سے انشاءاﷲ تعالیٰ شفاء حاصل ہو گی اور نظر بدکا اثر ختم ہو جا ئے گا۔ وہ آیات یہ ہیں:

اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بدنظرلگا کرتمہیں گرادیں گےجب قرآن سنتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں۔اور وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کے لئے۔

حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں

“عبقری” عالمی مرکز روحانیت و امن
عبقری سٹریٹ نزد قرطبہ مسجد، مزنگ چونگی، لاہور-پاکستان
پوسٹ کوڈ 54000

E-mail: [email protected]

نظر بد کی دعاء

Phone:
+92-42-37425801-3

Ubqari:
facebook.com/ubqari

Twitter: twitter.com/ubqari

Akabir Par
Aitmaad: fb.com/akabirParAitmad

Insta:
instagram.com/ubqariofficial1

SheikhULwazaif:
fb.com/SheikhUlWazaif

Youtube:

youtube.com/UbqariTasbeehKhana

Copyrights © 2018 All Rights Reserved –
Ubqari Trust Regd. Lahore Pakistan

نی نی سایت

نظر بد کی دعاء
نظر بد کی دعاء


Posted

in

by

Comments

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *