لفظ نظر انداز پر اشعار

لفظ نظر انداز پر اشعار
لفظ نظر انداز پر اشعار

لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔

کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی

کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا

نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

لفظ نظر انداز پر اشعار

نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف

ادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ

خدا بچائے تری مست مست آنکھوں سے

فرشتہ ہو تو بہک جائے آدمی کیا ہے

ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا

بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا

کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ

کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے

نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیں

وہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں

سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیں

کیا بات ہے میں وقت پہ گھر کیوں نہیں جاتا

یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا

کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے

آنکھیں جو اٹھائے تو محبت کا گماں ہو

نظروں کو جھکائے تو شکایت سی لگے ہے

ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند

مجھ کو تری نگاہ کا الزام چاہیئے

محبت کا تم سے اثر کیا کہوں

نظر مل گئی دل دھڑکنے لگا

دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا

مجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی

لوگ نظروں کو بھی پڑھ لیتے ہیں

اپنی آنکھوں کو جھکائے رکھنا

اب آئیں یا نہ آئیں ادھر پوچھتے چلو

کیا چاہتی ہے ان کی نظر پوچھتے چلو

ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے

دو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے

میں عمر بھر جواب نہیں دے سکا عدمؔ

وہ اک نظر میں اتنے سوالات کر گئے

دیدار کی طلب کے طریقوں سے بے خبر

دیدار کی طلب ہے تو پہلے نگاہ مانگ

ساقی ذرا نگاہ ملا کر تو دیکھنا

کمبخت ہوش میں تو نہیں آ گیا ہوں میں

تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں

لفظ نظر انداز پر اشعار

نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی

آنکھیں نہ جینے دیں گی تری بے وفا مجھے

کیوں کھڑکیوں سے جھانک رہی ہے قضا مجھے

دیکھی ہیں بڑے غور سے میں نے وہ نگاہیں

آنکھوں میں مروت کا کہیں نام نہیں ہے

جس طرف اٹھ گئی ہیں آہیں ہیں

چشم بد دور کیا نگاہیں ہیں

ادھر ادھر مری آنکھیں تجھے پکارتی ہیں

مری نگاہ نہیں ہے زبان ہے گویا

بے خود بھی ہیں ہشیار بھی ہیں دیکھنے والے

ان مست نگاہوں کی ادا اور ہی کچھ ہے

دید کے قابل حسیں تو ہیں بہت

ہر نظر دیدار کے قابل نہیں

پہلی نظر بھی آپ کی اف کس بلا کی تھی

ہم آج تک وہ چوٹ ہیں دل پر لیے ہوئے

ادا ادا تری موج شراب ہو کے رہی

نگاہ مست سے دنیا خراب ہو کے رہی

قیامت ہے تری اٹھتی جوانی

غضب ڈھانے لگیں نیچی نگاہیں

بات تیری سنی نہیں میں نے

دھیان میرا تری نظر پر تھا

دیکھا ہے کس نگاہ سے تو نے ستم ظریف

محسوس ہو رہا ہے میں غرق شراب ہوں

وہ نظر کامیاب ہو کے رہی

دل کی بستی خراب ہو کے رہی

برسوں رہے ہیں آپ ہماری نگاہ میں

یہ کیا کہا کہ ہم تمہیں پہچانتے نہیں

کوئی کس طرح راز الفت چھپائے

نگاہیں ملیں اور قدم ڈگمگائے

نگاہ ناز کی پہلی سی برہمی بھی گئی

میں دوستی کو ہی روتا تھا دشمنی بھی گئی

حال کہہ دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثر

کتنی خاموش نگاہوں کی زباں ہوتی ہے

کب ان آنکھوں کا سامنا نہ ہوا

تیر جن کا کبھی خطا نہ ہوا

نگاہ ناز کی معصومیت ارے توبہ

جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے

ہے تیرے لیے سارا جہاں حسن سے خالی

خود حسن اگر تیری نگاہوں میں نہیں ہے

ساقی مرے بھی دل کی طرف ٹک نگاہ کر

لب تشنہ تیری بزم میں یہ جام رہ گیا

وہ کافر نگاہیں خدا کی پناہ

جدھر پھر گئیں فیصلہ ہو گیا

نظر بھر کے جو دیکھ سکتے ہیں تجھ کو

میں ان کی نظر دیکھنا چاہتا ہوں

ہائے وہ راز غم کہ جو اب تک

تیرے دل میں مری نگاہ میں ہے

لیا جو اس کی نگاہوں نے جائزہ میرا

تو ٹوٹ ٹوٹ گیا خود سے رابطہ میرا

سیدھی نگاہ میں تری ہیں تیر کے خواص

ترچھی ذرا ہوئی تو ہیں شمشیر کے خواص

کھڑا ہوں دیر سے میں عرض مدعا کے لیے

ادھر بھی ایک نظر کیجیے خدا کے لیے

مجھے تعویذ لکھ دو خون آہو سے کہ اے سیانو

تغافل ٹوٹکا ہے اور جادو ہے نظر اس کی

ساقی نے نگاہوں سے پلا دی ہے غضب کی

رندان ازل دیکھیے کب ہوش میں آئیں

شکست توبہ کی تمہید ہے تری توبہ

زباں پہ توبہ مبارکؔ نگاہ ساغر پر

تڑپ رہا ہے دل اک ناوک جفا کے لیے

اسی نگاہ سے پھر دیکھیے خدا کے لیے

Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts

Devoted to the preservation & promotion of Urdu

The best way to learn Urdu online

Online Treasure of Sufi and Sant Poetry

World of Hindi language and literature

A three-day celebration of Urdu

میں نظر سے ایک انداز نظر ہوتا ہوا

کون ہے دن رات مجھ میں بے خبر ہوتا ہوا

کھلتا جاتا ہے سمندر بادباں در بادباں

میں سفر کرتا ہوا مجھ سے سفر ہوتا ہوا

ایک وسعت آسماں در آسماں بڑھتی ہوئی

لفظ نظر انداز پر اشعار

اک پرندہ بال و پر میں تر بتر ہوتا ہوا

ایک پہنائی مکاں سے لا مکاں ہوتی ہوئی

ایک لمحہ مختصر سے مختصر ہوتا ہوا

ایک انگڑائی سے سارے شہر کو نیند آ گئی

یہ تماشا میں نے دیکھا بام پر ہوتا ہوا

کھینچ لی کس نے طناب خیمۂ صدق و صفا

کون ہے اس دشت غم میں بے ہنر ہوتا ہوا

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

You have remaining out of 5 free poetry pages per month. Log In or Register to become Rekhta Family member to access the full website.

Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts

Devoted to the preservation & promotion of Urdu

The best way to learn Urdu online

Online Treasure of Sufi and Sant Poetry

World of Hindi language and literature

A three-day celebration of Urdu



SadPoetry.org

SadPoetry.org

نظر انداز کرتے ہو ، لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
انہی نظروں سے ڈھونڈو گے ، نظر جب ہَم نہ آئیں گے

Apnipoetry.com | Best Urdu Poetry in Urdu & Roman Urdu Scripts.

نظر انداز کرتے ہو شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے


Nazar Andaz Kartey Ho Shidat Se
Tum Mujhey Maar Kiyon Nahi Dete

by Ahmad | Jan 18, 2022

سرِ محفل کچھ اِس انداز سے لوٹا گیا ہوں میںہجومِ عام میں بھی میری تنہائی نہیں جاتی Sar-e-Mehfil Kuch Iss Andaz Se Loota Gaya Hoon MainHujoom-e-Aam…لفظ نظر انداز پر اشعار

by Ahmad | Jan 18, 2022

تم یہ نہ سمجھ لینا کہ ہم وعدہ شِکن نکلےکچھ دیر تو لگتی ہےوعدوں کو نبھانے میں Tum Ye Na Samajh Lena K Hum Waada Shikan NikleKuch Der To Lagti Hai…

by Ahmad | Jan 18, 2022

اپنی یادوں کا سلسلہ روکومیری نیندیں حرام ہوتی ہیں Apni Yadoon Ka Silsila RokoMeri Neendein Haram Hoti Hein

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment

Name *

Email *

Website

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Submit Comment

Δdocument.getElementById( “ak_js” ).setAttribute( “value”, ( new Date() ).getTime() );

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

APNIPOETRY.COM

اردو شاعری کو کاغذی ڈائیری سے ڈیجیٹل ڈائیری میں محفوظ کرنے کی ایک چھوٹی سی کاوش

اس ویب سائٹ پر موجود تمام مواد کے حقوق متعلقہ شعراء کے حق میں محفوظ ہیں

آپ اپنی شکایات یا تجاویز رابطہ فارم کے ذریعےبھیج سکتے ہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2021

ApniPoetry.com

مقام رحمت حق ہے ترے در کی زمیں وارث

ادا ہو جائے میرا بھی کوئی سجدہ یہیں وارث

صنم کا ناز و انداز و ادا کیا

فقیر وارثی کا مدعا کیا

دور سے اے نگہ شوق بلائیں لے لے

لفظ نظر انداز پر اشعار

کس ادا سے ہے نقاب رخ زیبا سہرا

دل ربائی کا بھی کچھ کچھ ڈھب انہیں آنے لگا

بات مطلب کی اشاروں میں ادا کرنے لگے

اس ادا سے میں نے دیکھے داغ اپنے خون کے

اک تماشا روز محشر ان کا داماں ہو گیا

آنسو بہا کے دیدۂ جادو طراز سے

دکھلا کے اک ادا نگۂ فتنہ ساز سے

شہ خوبان من رنگیں قبا نازک ادا دارد

بہر غمزہ بہر عشوہ جہانے مبتلا دارد

چھپا ہے مقنع میں کس ادا سے

بنا ہے پردہ نشیں سہرا

ہر ناز ترا یہ کہتا ہے ہر ایک ادا سے ظاہر ہے

کہنے کو ترا عاشق ہوں مگر تو اور نہیں میں اور نہیں

ہر اک ادا کو تری لا جواب کہتے ہیں

ستم کو بھی کرم بے حساب کہتے ہیں

بتا کر شوخیاں اس کو ادا کی

ڈبوئی ہم نے قسمت مدعا کی

گر ملے اک بار مجھ کو وہ پری وش کج ادا

اس کو ظاہر کر دکھاؤں دل کا مطلب دل کی بات

ہجر کی جو مصیبتیں عرض کیں اس کے سامنے

ناز و ادا سے مسکرا کہنے لگا جو ہو سو ہو

ہر صورت مرگ و زیست اپنی ہے جدا

اس لب نے جلایا تھا ادا نے مارا

کیا جانئے کیا ہو گیا ارباب جنوں کو

مرنے کی ادا یاد نہ جینے کی ادا یاد

وہ آنکھیں وہ زلفیں وہ رخ وہ غمزے وہ ناز و ادا

کس نے اسیر دام کیا ہم خود ہی اسیر دام ہوئے

تم کو اچھا مسلماں کیا

اور کافر ادا ہو گئے

ادا سے ہاتھ اٹھنے میں گل راکھی جو ہلتے ہیں

کلیجے دیکھنے والوں کے کیا کیا آہ چھلتے ہیں

ادا غمزے کرشمے عشوے ہیں بکھرے ہوئے ہر سو

صف مقتل میں یا قاتل ہے یا انداز قاتل ہے

مارا ہے بیاںؔ کو جن نے اے شوخ

کیا جانیے کون سی ادا تھی

لفظ نظر انداز پر اشعار

مرا سر کٹ کے مقتل میں گرے قاتل کے قدموں پر

دم آخر ادا یوں سجدۂ شکرانہ ہو جائے

جھولو جھولنا محمدؐ بی بی آمنہ کے لال

حسن ہے دل کش ادا نرالی

گدائی میں ملی شاہی مجھے اس کی عنایت سے

بھلا کیوں کر ادا ہو شکر اس کے لطف بے حد کا

امن منم خطر منم زہر منم شکر منم

نفع منم ضرر منم من نہ منم نہ من منم

حسینوں میں وہ گل سب سے جدا ہے اپنی رنگت کا

ادا کا ناز کا عشوہ کا شوخی کا شرارت کا

اف رے باد جوش جوانی آنکھ نہ ان کی اٹھتی تھی

مستانہ ہر ایک ادا تھی ہر عشوہ مستانہ تھا

دل ربائی کی ادا یوں نہ کسی نے پائی

میرے سرکار سے پہلے مرے سرکار کے بعد

عشق سے پھر خطرۂ ترک وفا ہونے لگا

پھر فریب حسن سرگرم ادا ہونے لگا

مجھ سے ادا ہوا ہے جگرؔ جستجو کا حق

ہر ذرے کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں

کہاں سے جوگی کی ادا اور کہاں عاشق کی پھبن

آتش غم سے جلا جب سے جلایا دل و جان

عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشق

آج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق

اک وہ کہ بے کہے ہمیں دیتا ہے نعمتیں

اک ہم کہ ہم سے شکر ادا بھی نہ ہو سکے

جب تمہیں تم ہو ہر ادا میری

پھر بھلا مجھ سے کب جدا ہو تم

سنبھالو تو تم اپنی تیغ ادا کو

مری جاں دہی کے ہنر دیکھ لینا

خنجر کیسا فقط ادا سے

تڑپا تڑپا کے مار ڈالا

تری محفل میں جو آیا بانداز عجب آیا

کوئی لیلیٰ ادا آیا کوئی مجنوں لقب آیا

کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے

جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے

یہ آداب محبت ہے ترے قدموں پہ سر رکھ دوں

یہ تیری اک ادا ہے پھیر کر منہ مسکرا دینا

غضب ہے ادا چشم جادو اثر میں

کہ دل پس گیا بس نظر ہی نظر میں

ادا و ناز قاتل ہوں کبھی انداز بسمل ہوں

کہیں میں خندۂ گل ہوں کہیں سوز عنادل ہوں

میں نہ مانوں گا کہ دی اغیار نے ترغیب قتل

دشمنوں سے دوستی کا حق ادا کیونکر ہوا

خواجہ توری صورت پہ میں واری

نوری پریم ادا پہ میں واری

عشق ہر آن نئی شان نظر رکھتا ہے

غمزہ و عشوہ وانداز و ادا کچھ بھی نہیں

مضطرؔ اس نے سوال الفت پر

کس ادا سے کہا خدا نہ کرے

وہ رہے خوش ہم سے مرداںؔ اور کبھی نا خوش رہے

دل میں ہم کو ہر ادا ان کی مگر بھاتی رہی

تجھے دیکھ او بت خوش ادا پھری آنکھ ساری خدائی سے

وہ جو یاد رہتی تھی صورتیں انہیں صاف دل سے بھلا دیا

کچھ بھیگی تالیں ہولی کی کجھ ناز ادا کے ڈھنگ بھرے

دل بھولے دیکھ بہاروں کو اور کانوں میں آہنگ بھرے

بٹھ وہم خطرے دی ادا

ڈوجھا نوہی ہے ہک خدا

مرا سجدۂ محبت کبھی اس طرح ادا ہو

کہ مری جبیں جھکے جب نہ اٹھے تمہارے در سے

ہم گلشن فطرت سے جینے کی ادا لیں گے

شاخوں سے لچک لیں گے کانٹوں سے انا لیں گے

Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts

Devoted to the preservation & promotion of Urdu

The best way to learn Urdu online

Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu

World of Hindi language and literature

A three-day celebration of Urdu


سنجر غازیپوریDownloads-icon


سنجر غازیپوریDownloads-icon

تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

نظروں سے گرا ہوا، ناپسند، نامنظور

ناپسند کرنا، نامنظور کرنا، نگاہ سے گرانا

۔ ۲۔ قابل ِاعتنا نہ سمجھنا ، رد کردینا

لفظ نظر انداز پر اشعار

ظریفانہ اسلوب ، مزاح کا طریقہ ۔

دیوانے کی سی حرکات ، پاگلوں کی سی وضع یا طریقہ ۔

سرپرستی کا یا شفیقانہ انداز ۔

ٹھیک نشانہ لگانے والا، ٹھیک نشانے پر مارنے والا، نشانہ باز، نشانچی، قدر انداز

وسوسہ ڈالنے والا ؛ مراد شیطان ۔

نشانے کو اُڑا دینے والا، نشانے باز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

کوتاہ نظر کا مخفف، جسے کم نظر آتا ہو، کم بین، کم نظر، تنگ نظر، کم فہم

پڑاؤ ڈالنا ، قیام کرنا ، سفر کو عارضی یا مستقل طور پر ختم کرنا ۔

تحقیق اور تجسس کا رویہ ، مفکروں کا طریقہ ۔

کسی شے سے نگاہ ہٹنا ؛ دھیان نہ رہنا ؛ خیال نہ رہنا

۱ . گہری باتوں یا حقیقت کو نہ سمجھنے والا ، نارسا ، کم فہم نیز تنگ نظر .

باریک بینی، غائر نگاہ

۔(عو)صفت۔ مذکر۔ وہ شخص جس کی نظرسے لوگوں کو ضرر پہنچے ۲۔ندیدہ۔

نظر جمنا، بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے

نظر لگ جانا ، نظر بد کا اثر ہونا ۔

جو ظاہری باتوں کا خیال کرے ، ظاہری باتوں کو دیکھے ، اوپری ، باہری.

نظر ہٹنا ، نظر ُچوکنا ، جس چیز پر نظر ہے اس پر سے اِدھراُدھر ہو جانا

نگاہ ہٹانا ؛ التفات ختم کرنا نیز دھیان ہٹانا ۔

آنکھیں چار ہونا ، نگاہیں ملنا ؛ روبرو ہونا ۔

آنکھوں کے اشارے سے ، آنکھوں کے سامنے ، آنکھوں آنکھوں میں ۔

چشم بد دور، ماشااللہ، نیز آنکھوں میں خاک، حف نظر

(لفظاً) جس پر نظر کی گئی ہو مراد : منظور نظر ،جسے خاص توجہ حاصل ہو ۔

تربیت یافتہ، منظورِنظر، جس پر نظرکرم ہو، تربیت کیا ہوا

جسے نظر بد لگ جائے ، نظر گزیدہ ، نظرایا ہوا

نظر درکار ہے ، ماہر ہونا چاہیے ، بصیرت درکار ہے ، شناخت چاہیے ۔

توجہ رہنا ، نظر میں اہمیت ہونا

۲. بصیرت رکھنے والے ، وسیع النظر ، حقیقت شناس ، عارفان حق.

بلند نظر، بلندی دیکھنے والا، خوش فکر، اونچی نظر والا، فراخ دل

نگاہ بھانپ لینا، ارادہ محسوس کرلینا، تیور سے جان لینا، تیور سےشناخت کرنا

وہ جگہ یا چیز جس پر نظر پڑے یا پڑی ہو ۔

ایسی نگاہ جو چوری چُھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

مجتہدانہ بصیرت یا صلاحیت ، اجتہاد ۔

جانچنے پرکھنے والی نگاہ ، اچھے بُرے کی تمیز و سمجھ ، ناقدانہ بصیرت ۔لفظ نظر انداز پر اشعار

رک : نظر پہنچنا جو درست ہے ۔

وہ عورت جس کی نظر سے ضرر پہنچے ، نظر لگانے والی ، ندیدی ۔

خیال میں آنا، دھیان میں ہونا

انتقام کی نگاہ ، نظر جس میں انتقام کی نیت ہو ؛ (مجازاً) غضبناک نظر ، قہرآلود نگاہ ۔

(ہیئت) دو سیاروں کی ایک دوسرے سے ۱۸۰ درجے پرہونے کی کیفیت ، دو سیاروں کا مقابل آنا ، منجموں کے مطابق یہ نظر دشمنی کی ہے

اﷲ تعالیٰ نظربد سے محفوظ رکھے ، چشم بددور (بالعموم کسی کی تعریف کے وقت بولا جاتا ہے) ۔

آخری حد جس پر نظر ہو

منھ دکھائی دینا ، دیدار ہونا ۔

وہ رقبہ جس کا معائنہ کیا جائے. انگ : Field of view

دیکھنے یا سوچنے کا انداز یا ڈھنگ نیز نظریہ ، اندازِ نظر ، اندازِ فکر ؛ مرکز نگاہ ۔

مناظَرے اور بحث و مباحثے کا علم .

رک : نظر لگنا (معنی نمبر ۳) ۔

آنکھ نہ ٹھہرنا ، چکاچوند ہونا ، آنکھیں خیرہ ہو جانا ۔

نگاہوں کو حیرت ہونا ، دیکھ کے مبہوت ہو جانا ، تعجب سے سکتہ ہو جانا ۔

چمک دمک سے آنکھیں چندھیا دینا

غور سے دیکھنا ، بغور مطالعہ کرنا.

نظر بد لگ جانا، بری نظر کا اثر ہوجانا، چشم بد سے ضرر پہنچ جانا، جن یا پری کا سایہ ہوجانا

پُر تاثیر نگاہ ہونا ، نظر میں کشش ہونا ۔

آن٘کھیں چار ہونا

چمک دمک سے آنکھیں چندھیا جانا، روشنی یا نور کی وجہ سے آنکھوں میں چکا چوند ہونا


وزن : 12221

فارسی، عربی

حسن کو حسن بنانے میں مرا ہاتھ بھی ہے

آپ مجھ کو نظر انداز نہیں کر سکتے

Persian, Arabic

फ़ारसी, अरबी

English meaning of نَظَر اَنداز , نَظَر اَنداز meaning in english, نَظَر اَنداز translation and definition in English.
نَظَر اَنداز का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

today, present moment

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔
یا
رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

نام

ای-میل

تبصرہ

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

ADریختہ کی پیشکش

ADریختہ کی پیشکش

ADریختہ کی پیشکش

ADریختہ کی پیشکش

ADریختہ کی پیشکش

ADریختہ کی پیشکش

ADریختہ کی پیشکش

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu

The best way to learn Urdu online

World of Hindi language and literature

Online Treasure of Sufi and Sant Poetry

ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔

” + vaznTitleText + “

” + imageInfoTooltip + “

‘ +
‘Copied to clipboard’ +

‘ +
‘Copied’ +

نی نی سایت

لفظ نظر انداز پر اشعار
لفظ نظر انداز پر اشعار

Comments

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *